TG Telegram Group Link
Channel: اُردو قرآن لفظی ترجمہ
Back to Bottom
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 77

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّهٗ لَـقُرۡاٰنٌ كَرِيۡمٌۙ ۞

لفظی ترجمہ:
اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ: بیشک وہ البتہ ایک قرآن ہے | كَرِيْمٌ: عزت والا

ترجمہ:
یقینا یہ بہت عزت والا قرآن ہے۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 78

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فِىۡ كِتٰبٍ مَّكۡنُوۡنٍۙ ۞

لفظی ترجمہ:
فِيْ كِتٰبٍ: ایک کتاب میں | مَّكْنُوْنٍ: محفوظ

ترجمہ:
ایک چھپی ہوئی کتاب میں۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 79

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَّا يَمَسُّهٗۤ اِلَّا الۡمُطَهَّرُوۡنَؕ‏ ۞

لفظی ترجمہ:
لَّا يَمَسُّهٗٓ: نہیں چھوتے اس کو | اِلَّا: مگر | الْمُطَهَّرُوْنَ: مطہرین۔ پاکیزہ لوگ

ترجمہ:
اسے چھو نہیں سکتے مگر وہی جو بالکل پاک ہیں۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 80

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

تَنۡزِيۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞

لفظی ترجمہ:
تَنْزِيْلٌ: نازل کردہ ہے | مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ: رب العالمین کی طرف سے

ترجمہ:
اس کا اتارا جانا ہے ربّ العالمین کی جانب سے
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 81

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَفَبِهٰذَا الۡحَـدِيۡثِ اَنۡتُمۡ مُّدۡهِنُوۡنَۙ ۞

لفظی ترجمہ:
اَفَبِھٰذَا الْحَدِيْثِ: کیا بھلا اس بات کے بارے میں | اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَ: تم معمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہو

ترجمہ:
۔ تو کیا تم لوگ اس کتاب کے بارے میں مداہنت کر رہے ہو ؟
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 82

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَتَجۡعَلُوۡنَ رِزۡقَكُمۡ اَنَّكُمۡ تُكَذِّبُوۡنَ ۞

لفظی ترجمہ:
وَتَجْعَلُوْنَ: اور تم بناتے ہو | رِزْقَكُمْ: اپنا حصہ | اَنَّكُمْ: بیشک تم | تُكَذِّبُوْنَ: تم جھٹلاتے ہو

ترجمہ:
اور تم نے اپنا نصیب یہ ٹھہرا لیا ہے کہ تم اس کو جھٹلا رہے ہو۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 83

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَلَوۡلَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الۡحُـلۡقُوۡمَۙ ۞

لفظی ترجمہ:
فَلَوْلَآ: پس کیوں نہیں | اِذَا بَلَغَتِ: جب پہنچ جاتی ہے | الْحُلْقُوْمَ: حلق کو۔ نرخرے کو

ترجمہ:
تو کیوں نہیں جب جان حلق میں آ (کر پھنس) جاتی ہے۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 84

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَنۡتُمۡ حِيۡنَئِذٍ تَـنۡظُرُوۡنَۙ ۞

لفظی ترجمہ:
وَاَنْتُمْ: اور تم | حِيْنَئِذٍ: اس وقت | تَنْظُرُوْنَ: تم دیکھ رہے ہوتے ہو۔ تم آنکھوں دیکھتے ہو

ترجمہ:
اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 85

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَنَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَيۡهِ مِنۡكُمۡ وَلٰـكِنۡ لَّا تُبۡصِرُوۡنَ ۞

لفظی ترجمہ:
وَنَحْنُ: اور ہم | اَقْرَبُ اِلَيْهِ: زیادہ قریب ہوتے ہیں اس کی طرف | مِنْكُمْ: تمہاری نسبت | وَلٰكِنْ لَّا: لیکن نہیں | تُبْصِرُوْنَ: تم دیکھ پاتے

ترجمہ:
اور ہم تمہارے مقابلے میں اس سے قریب تر ہوتے ہیں لیکن تم دیکھ نہیں پاتے۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 86

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَلَوۡلَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ غَيۡرَ مَدِيۡنِيۡنَۙ ۞

لفظی ترجمہ:
فَلَوْلَآ: پس کیوں نہیں | اِنْ كُنْتُمْ: اگر ہو تم | غَيْرَ مَدِيْنِيْنَ: نہیں اختیار میں۔ نہیں جزا دیئے ہوئے۔ زیر فرمان

ترجمہ:
تو اگر تم کسی کے اختیار میں نہیں ہو
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 87

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

تَرۡجِعُوۡنَهَاۤ اِنۡ كُنۡتُمۡ صٰدِقِيۡنَ ۞

لفظی ترجمہ:
تَرْجِعُوْنَهَآ: تم لوٹاتے اس کو | اِنْ كُنْتُمْ: اگر ہو تم | صٰدِقِيْنَ: سچے

ترجمہ:
تو اس (جان) کو لوٹا کیوں نہیں لیتے اگر تم سچے ہو ؟
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 88

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنَ الۡمُقَرَّبِيۡنَۙ‏ ۞

لفظی ترجمہ:
فَاَمَّآ: پھر اگر | اِنْ كَانَ: اگر ہے وہ | مِنَ الْمُقَرَّبِيْنَ: مقربین میں سے

ترجمہ:
۔ پھر اگر وہ مقربین میں سے تھا۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 89

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَرَوۡحٌ وَّ رَيۡحَانٌ وَّجَنَّتُ نَعِيۡمٍ ۞

لفظی ترجمہ:
فَرَوْحٌ: تو راحت ہے | وَّرَيْحَانٌ : اور رزق ہے | وَّجَنَّتُ نَعِيْمٍ: اور نعمتوں والی جنت ہے

ترجمہ:
تو اس کے لیے راحت اور سرور اور نعمتوں والی جنت ہے۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 90

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِۙ ۞

لفظی ترجمہ:
وَاَمَّآ: اور لیکن | اِنْ: اگر | كَانَ: ہے | مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ: دائیں ہاتھ والوں میں سے

ترجمہ:
اور اگر وہ اصحاب الیمین میں سے تھا۔
Forwarded from 🌹 Islamic Quiz 🌹
حدیث کوئز 3641 :-
میدان محشر میں لوگ سفارش کے لیے جب آدم علیہ السلام کے پاس جائے گے تو وہ لوگوں کو کون سے نبی کے پاس بھیجے گئے ؟
Anonymous Quiz
47%
۱. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12%
۲. حضرت موسیٰ علیہ السلام
39%
۳. حضرت نوح علیہ السلام
3%
۴. حضرت عیسٰی علیہ السلام
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 91

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَسَلٰمٌ لَّكَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡيَمِيۡنِؕ ۞

لفظی ترجمہ:
فَسَلٰمٌ لَّكَ: تو سلام ہے تیرے لیے | مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ: دائیں ہاتھ والوں میں سے ہو

ترجمہ:
تو سلامتی پہنچے آپ کو اصحاب الیمین کی طرف سے۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 92

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاَمَّاۤ اِنۡ كَانَ مِنَ الۡمُكَذِّبِيۡنَ الضَّآلِّيۡنَۙ ۞

لفظی ترجمہ:
وَاَمَّآ: اور لیکن | اِنْ كَانَ: اگر ہے | مِنَ الْمُكَذِّبِيْنَ: جھٹلانے والوں میں سے | الضَّآلِّيْنَ: بہکے ہوئے لوگوں میں سے

ترجمہ:
اور اگر وہ تھا جھٹلانے والوں اور گمراہوں میں سے۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 93

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِيۡمٍۙ ۞

لفظی ترجمہ:
فَنُزُلٌ: تو مہمانی ہے | مِّنْ حَمِيْمٍ: کھولتے پانی میں سے

ترجمہ:
تو اس کے لیے مہمانی ہے کھولتے پانی سے۔
القرآن - سورۃ نمبر 56 الواقعة
آیت نمبر 94

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّتَصۡلِيَةُ جَحِيۡمٍ ۞

لفظی ترجمہ:
وَّتَصْلِيَةُ: اور داخل ہونا ہے۔ جھونکا جانا ہے | جَحِيْمٍ: جہنم میں

ترجمہ:
اور جہنم میں جلنا۔
Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM
HTML Embed Code:
2024/05/17 20:54:35
Back to Top